آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو

2019-08-18 10:58:11 Written by منظم بلوچ

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو...

آ گیا ہے وقت کا پیغام دوستو....

ظلم کی رقم ہوئی ہے داستان دوستو..

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو...

 

ان کو ہم اب ایسا سبق سکھائیں گے...

نام ان کا ہم دنیا سے مٹائیں گے....

کر دیں گے ان کا جینا ہم حرام دوستو...

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو.....

 

وقت کا تقاضا ہے ان کو ہم بتا دیں اب...

ہمارے دل میں بستا ہے قرآن دوستو...

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو...

 

مودی کو اب ہم ایسا سبق سکھا دیں گے...

اس ملعون آدمی کا نام ہم مٹا دیں گے...

بنا دیں گے ان کو عبرت کا نشان دوستو... 

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو...

 

ملک کے مجاہدوں کا ساتھ ہم نبھائیں گے... 

جان بھی لٹائیں گے درد بھی بٹائیں گے... 

جان ہم کریں گے ان کے نام دوستو... 

آؤ ہم چلیں اب ہندوستان دوستو.....

( منظم بلوچ)